بیکاراٹ کے کھیل کے قواعد

بیکاراٹ ایک کلاسک کارڈ گیم ہے جس میں دو ہاتھ شامل ہوتے ہیں: کھلاڑی اور بینکر۔ اس کھیل میں جوکر کے بغیر 8 معیاری ڈیک استعمال کیے جاتے ہیں۔ کھیل کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ کھلاڑی پیش گوئی کریں کہ کھلاڑی یا بینکر میں سے کون سا ہاتھ 9 کے قریب ترین اسکور حاصل کرے گا۔

گیم پلے

نئے شو کے آغاز پر، ڈیلر ایک کارڈ نکالتا اور ظاہر کرتا ہے تاکہ نکالے گئے کارڈ کی ویلیو کے مطابق "برن” کارڈز کی تعداد مقرر کی جا سکے۔ اگر نکالا گیا کارڈ 10 یا کوئی فیس کارڈ ہو، تو 10 کارڈز برن کیے جاتے ہیں۔ 

ہر راؤنڈ میں پہلے 4 کارڈز اس ترتیب سے تقسیم کیے جاتے ہیں: کھلاڑی-بینکر-کھلاڑی-بینکر۔ ابتدائی 2 کارڈز کے اسکور کے مطابق، ایک یا دونوں ہاتھوں کو تیسرا کارڈ مل سکتا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے نیچے موجود "تیسرے کارڈ کے قواعد” سیکشن دیکھیں۔ 

ہر کارڈ کی پوائنٹ ویلیو درج ذیل ہے:

  • اکا 1 پوائنٹ شمار ہوتا ہے۔
  • 2 سے 9 تک کے کارڈز اپنی اصل ویلیو کے مطابق شمار کیے جاتے ہیں۔
  • 10 اور فیس کارڈز (جیک، کوئین، اور کنگ) کی ویلیو 0 ہوتی ہے۔

کسی بھی وقت ہاتھ کے اسکور کا حساب تمام کارڈز کے پوائنٹس کو جمع کر کے کیا جاتا ہے، اور اگر مجموعہ 9 سے زیادہ ہو تو بائیں جانب کا ہندسہ نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر بینکر کے پاس "8” اور "9” ہوں، تو مجموعہ 17 بنتا ہے اور اسکور 7 شمار کیا جاتا ہے۔

تمام کارڈز تقسیم ہونے کے بعد، دونوں ہاتھوں کے حتمی اسکور کا موازنہ کیا جاتا ہے اور زیادہ اسکور والا ہاتھ جیت جاتا ہے۔ اگر دونوں ہاتھوں کا اسکور برابر ہو، تو نتیجہ ٹائی ہوتا ہے اور کھلاڑی اور بینکر پر لگائی گئی تمام شرطیں پش ہو جاتی ہیں۔

جب بھی "کٹ” کارڈ نکالا جاتا ہے، تو یہ اس شو کے آخری راؤنڈ کی نشاندہی کرتا ہے۔ آخری راؤنڈ کے بعد، تمام ڈیکس دوبارہ پھیٹے جاتے ہیں اور اگلے راؤنڈ کے لیے نیا شو استعمال کیا جاتا ہے۔

تیسرے کارڈ کے قواعد

اگر کھلاڑی یا بینکر کے ہاتھ کو ابتدائی 2 کارڈز سے 8 یا 9 پوائنٹس حاصل ہوں، تو اس ہاتھ کو "نیچرل” کہا جاتا ہے۔ اس صورت میں مزید کوئی کارڈ تقسیم نہیں کیا جائے گا اور دونوں ہاتھ اسٹینڈ کریں گے۔

کھلاڑی کے لیے قواعد

  • اگر کھلاڑی کے ابتدائی 2 کارڈز کا اسکور 5 یا اس سے کم ہو، تو کھلاڑی کو تیسرا کارڈ دیا جائے گا۔
  • اگر کھلاڑی کے ابتدائی 2 کارڈز کا اسکور 6 یا 7 ہو، تو کھلاڑی اسٹینڈ کرے گا۔

بینکر کے لیے قواعد

اگر کھلاڑی کا ہاتھ ابتدائی 2 کارڈز سے 6 یا 7 پوائنٹس پر اسٹینڈ کرتا ہے، تو بینکر کو ابتدائی 2 کارڈز سے 5 یا اس سے کم اسکور ہونے کی صورت میں تیسرا کارڈ دیا جائے گا۔

اگر کھلاڑی کو تیسرا کارڈ مل چکا ہو، تو بینکر کا ہاتھ درج ذیل جدول کے مطابق یا تو اسٹینڈ کرے گا یا تیسرا کارڈ حاصل کرے گا:

بینکر کے ابتدائی 2 کارڈز کا اسکوربینکر کو تیسرا کارڈ اس وقت ملے گا جب کھلاڑی کے تیسرے کارڈ کے پوائنٹس یہ ہوں:بینکر اس وقت اسٹینڈ کرے گا جب کھلاڑی کے تیسرے کارڈ کے پوائنٹس یہ ہوں:
0, 1, 20, 1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9
30, 1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 98
42, 3, 4, 5, 6, 70, 1, 8, 9
54, 5, 6, 70, 1, 2, 3, 8, 9
66, 70, 1, 2, 3, 4, 5, 8, 9
70, 1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9

شرط کے موڈز

یہ گیم 2 بیٹنگ موڈز پیش کرتی ہے: روایتی "بیکاراٹ” اور "نو کمیشن بیکاراٹ”۔ کھلاڑی اِن گیم ٹوگل بٹن کے ذریعے بیٹنگ موڈ تبدیل کر سکتے ہیں۔

دونوں بیٹنگ موڈز کے قواعد ایک جیسے ہیں، صرف بینکر بیٹ کی ادائیگی میں فرق ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے نیچے موجود "شرط کی اقسام اور ادائیگیاں” سیکشن دیکھیں۔

شرط کی قسم اور ادائیگی

یہ کھیل درج ذیل شرط کی قسم اور ادائیگی پیش کرتا ہے:

ادائیگیشرط کی قسم
کھلاڑی
کھلاڑی کا اسکور بینکر سے زیادہ ہو
کھلاڑی جیت
1:1

برابر
پش
بینکر
بینکر کا اسکور کھلاڑی سے زیادہ ہو
"بیکاراٹ”

بینکر جیت
0.95:1
(5% کمیشن کٹوتی)

برابر
پش


“نو کمیشن بیکاراٹ”

بینکر 6 کے اسکور کے ساتھ جیتے
1:2

دیگر بینکر جیتیں
1:1

برابر
پش
ٹائی
کھلاڑی اور بینکر کا اسکور برابر ہو
8:1
کھلاڑی جوڑاا (کھ. ج) 
کھلاڑی کو دیے گئے ابتدائی 2 کارڈز ایک جوڑا بنائیں

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 60
11:1
بینکر جوڑا (ب. ج)
بینکر کو دیے گئے ابتدائی 2 کارڈز ایک جوڑا بنائیں

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 60
11:1
کوئی بھی جوڑا
کھلاڑی یا بینکر میں سے کسی ایک کے ابتدائی 2 کارڈز ایک جوڑا بنائیں (ایک ہی رینک کے کارڈز)

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
5:1
(اگر کھلاڑی اور بینکر دونوں کے ابتدائی 2 کارڈز جوڑا بنائیں تو ادائیگی صرف ایک بار ہوگی)
پرفیکٹ جوڑا
کھلاڑی یا بینکر میں سے کسی ایک کے ابتدائی 2 کارڈز پرفیکٹ جوڑا بنائیں (ایک ہی رینک اور سوٹ کے کارڈز)

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
25:1
(اگر کھلاڑی اور بینکر دونوں کے ابتدائی 2 کارڈز پرفیکٹ جوڑا بنائیں تو ادائیگی صرف ایک بار ہوگی)
کھلاڑی نیچرل (کھ. نیچرل)
کھلاڑی کے پاس 2 کارڈز ہوں اور اسکور 8 یا 9 ہو

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
7:2
بینکر نیچرل (ب. نیچرل)
بینکر کے پاس 2 کارڈز ہوں اور اسکور 8 یا 9 ہو

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
7:2
کھلاڑی بونس
کھلاڑی نیچرل (8 یا 9) کے ساتھ یا 4 یا اس سے زیادہ پوائنٹس کے فرق سے جیتے

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 40
غیر نیچرل جیت
اسکور کا فرق 9 – 30:1
اسکور کا فرق 8 – 10:1
اسکور کا فرق 7 – 6:1
اسکور کا فرق 6 – 4:1
اسکور کا فرق 5 – 2:1
اسکور کا فرق 4 – 1:1

نیچرل جیت
1:1

نیچرل ٹائی
پش
بینکر بونس
بینکر نیچرل (8 یا 9) کے ساتھ یا 4 یا اس سے زیادہ پوائنٹس کے فرق سے جیتے

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 40
غیر نیچرل جیت
اسکور کا فرق 9 – 30:1
اسکور کا فرق 8 – 10:1
اسکور کا فرق 7 – 6:1
اسکور کا فرق 6 – 4:1
اسکور کا فرق 5 – 2:1
اسکور کا فرق 4 – 1:1

نیچرل جیت
1:1

نیچرل ٹائی
پش
لکی سکس
بینکر 6 کے اسکور کے ساتھ جیتے

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
2-کارڈ بینکر ہاتھ
12:1

3-کارڈ بینکر ہاتھ
20:1
2 کارڈ لکی سکس
بینکر 6 کے اسکور اور 2-کارڈ ہاتھ کے ساتھ جیتے

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
22:1
3 کارڈ لکی سکس
بینکر 6 کے اسکور اور 3-کارڈ ہاتھ کے ساتھ جیتے

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
50:1
لکی سیون
کھلاڑی 7 کے اسکور کے ساتھ جیتے

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
2-کارڈ کھلاڑی ہاتھ
6:1

3-کارڈ کھلاڑی ہاتھ
15:1
2 کارڈ لکی سیون
کھلاڑی 7 کے اسکور اور 2-کارڈ ہاتھ کے ساتھ جیتے

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
15:1
3 کارڈ لکی سیون
کھلاڑی 7 کے اسکور اور 3-کارڈ ہاتھ کے ساتھ جیتے

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
30:1
سپر لکی سیون
کھلاڑی 7 کے اسکور کے ساتھ جیتے جبکہ بینکر کا اسکور 6 ہو

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز: 50
مجموعی 4 کارڈز
30:1
 
مجموعی 5 کارڈز
40:1
 
مجموعی 6 کارڈز
100:1

*زیادہ سے زیادہ دستیاب راؤنڈز — شو میں مقررہ تعداد کے راؤنڈز کے بعد متعلقہ شرط کی قسم دستیاب نہیں رہتی۔

منقطع ہونے کی پالیسی

اگر کوئی کھلاڑی کھیل کے کسی دور کے دوران منقطع ہو جائے، تو وہ دور مکمل ہونے تک جاری رہے گا۔ تمام تصدیق شدہ شرطیں درست رہیں گی اور دور کے اختتام پر ان کا تصفیہ کر دیا جائے گا۔ کھلاڑی "بیٹ ریکارڈ” میں شرط کی تفصیلات دیکھ سکتا ہے۔

خرابیوں سے نمٹنے کا طریقہ

کھیل، نظام یا طریقۂ کار میں کسی غیر متوقع مسئلے کی صورت میں، کھیل کا دور عارضی طور پر روک دیا جائے گا جبکہ ڈیلر سپروائزر کو مطلع کرے گا۔ اگر مسئلہ فوری طور پر حل ہو جائے، تو دور دوبارہ شروع ہو جائے گا اور معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ اگر فوری حل ممکن نہ ہو، تو دور منسوخ کر دیا جائے گا اور تمام شرطیں واپس کر دی جائیں گی۔

نوٹ: اگر اسکویز بیکاراٹ کی ویری ایشن (اگر پیش کی جائے) میں کسی کارڈ کا حادثاتی طور پر قبل از وقت کھل جانا ہو جائے، تو کھیل معمول کے مطابق جاری رہے گا، بشرطیکہ حتمی نتیجہ اس واقعے سے متاثر نہ ہو۔

اضافی معلومات

کھلاڑی اور بینکر کے لیے "حد” کی قدریں ان کی متعلقہ شرط کی رقم کے درمیان اجازت یافتہ زیادہ سے زیادہ فرق کو ظاہر کرتی ہیں۔ دوسرے الفاظ میں، کھلاڑی پر لگائی گئی شرط بینکر کی حد کو اسی رقم سے ایڈجسٹ اور بڑھا دے گی، اور اس کے برعکس بھی۔

کھیل کی زیادہ سے زیادہ RTP ‏98.94% ہے۔

انگریزی ورژن اور دیگر زبانوں میں اس کے تراجم کے درمیان کسی بھی تضاد یا عدم مطابقت کی صورت میں، انگریزی ورژن کو ترجیح حاصل ہوگی۔